قدرتی آفات سے پاکستانی بے سہارا غریب عوام مصیبتوں میں مر رہی ہے II Allah madad Kr Sub Ki

1 year ago
7

قدرتی آفات سے پاکستانی بے سہارا غریب عوام مصیبتوں میں مر رہی ہے. ملک کے حکمرانوں, اشرافیہ, سیاستدانوں , مذہبی رہنماؤں, فلاحی اداروں, سے اپیل ہے کہ اللہ و رسول اور اہل بیت کے صدقے ان کی جنتی ہو سکتی ہے مدر کریں. اور کچھ نہیں تو کم از کم ان کے لیے دعا خیر کریں. ان فیملیز کے لئے انتہائی تکلیف دہ مراحلہ ہے. یہ ہم سب کی آزمائش بھی یے. اے ربِ ذوالجلال والاکرام اپنے پیارے حبیب کے صدقے ان پر اپنا رحم فرما. حضرت امام حسین علیہ السلام کے صدقے ان کو اپنی حفاظت میں رکھ. تو عظیم ہے تو کریم ہے. بیشک تو ہر چیز پر قادر ہے. آمین ثم آمین
#flood #pakistanflood #allahuakbar

Loading comments...