Surah e Tauba , Read Holy Quran اور خدا کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے۔ یہی لوگ امید ہے کہ ہدایت یافتہ لوگوں میں (داخل) ہوں ﴿۱۸﴾

4 months ago
10

اِنَّمَا يَعۡمُرُ مَسٰجِدَ اللّٰهِ مَنۡ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَالۡيَوۡمِ الۡاٰخِرِ وَاَقَامَ الصَّلٰوةَ وَاٰتَى الزَّكٰوةَ وَلَمۡ يَخۡشَ اِلَّا اللّٰهَ‌ فَعَسٰٓى اُولٰۤٮِٕكَ اَنۡ يَّكُوۡنُوۡا مِنَ الۡمُهۡتَدِيۡنَ‏ ﴿۱۸﴾

اللہ کی مسجدیں وہی آباد کرتے ہیں جو اللہ اور قیامت پر ایمان لاتے اور نما ز قائم کرتے ہیں اور زکوٰة دیتے ہیں (ف۴۱) اور اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے (ف۴۲) تو قریب ہے کہ یہ لوگ ہدایت والوں میں ہوں، ﴿۱۸﴾
(ترجمہ: کنزالایمان)
خدا کی مسجدوں کو تو وہ لوگ آباد کرتے ہیں جو خدا پر اور روز قیامت پر ایمان لاتے ہیں اور نماز پڑھتے اور زکواة دیتے ہیں اور خدا کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے۔ یہی لوگ امید ہے کہ ہدایت یافتہ لوگوں میں (داخل) ہوں ﴿۱۸﴾
(ترجمہ: فتح محمد جالندھری)

अल्लाह की मस्जिदों में वे लोग रहते हैं जो अल्लाह और अंतिम दिन पर ईमान रखते हैं, नमाज़ स्थापित करते हैं और दान देते हैं (Q41) और अल्लाह के अलावा किसी से नहीं डरते (Q42)। 18
(अनुवाद: किन्जालिमान)
ईश्वर की मस्जिदें उन लोगों से आबाद हैं जो ईश्वर और अंतिम दिन पर विश्वास करते हैं, प्रार्थना करते हैं और भिक्षा देते हैं, और ईश्वर के अलावा किसी से नहीं डरते। यही वे लोग हैं जो आशा करते हैं कि निर्देशित लोगों में से होंगे। (18)
(अनुवाद: फ़तेह मुहम्मद जालंधरी)

Loading comments...